علاقائی

یوتھ کنونشن مورخہ 17جون2018

ہمارے نوجوان ہمارا اثاثہ

سترہ جون بروز اتوار شام چھ بجے بمقام دبئی میرج ہال لیہ روڈ نزد مدرسہ جامعہ قاسمیہ شرف السلام، ایک عالی شان یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے جو کہ چوک سرور شہید کی یوتھ کو متحد اور یکجاں کرنے کے لئے ایک خوش آئند قدم ہے۔

جس میں امیدوار برائے ایم پی اے حافظ رانا اورنگزیب اشرف نوجوانوں سے خطاب کریں گے۔

تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اپنے قیمتی ٹائم میں سے تھوڑا ٹائم نکال کر تشریف لائیں اور ہمارا منشور سنیں ، ہمارا لائحہ عمل سنیں، اس کے بعد فیصلہ کریں کہ کون ہمارے حلقے کے لئے بہتر ہے، کون حلقہ کی 40سالہ مرحومیوں کا خاتمہ کرسکتا ہے ، کون جاگیرداروں سے لڑنے کی ہمت رکھتا ہے ، کون ہے جو آپ کو آپ کا حق دلوا سکتا ہے۔

آئیں ہمارا منشور سنیں اور اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

seven + twelve =

Back to top button