علاقائی

تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقے سنانواں میں افسوس ناک واقعہ

کوٹ ادو کے نواحی علاقہ سنانواں میں دو بھائیوں کی آپس میں توتکرار کے بعد چھوٹے بھائی نے دلبرداشتہ ہو کر خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی

Back to top button