پاکستان

میرا دل کرتا ہے کہ میں چندہ مانگوں اور۔۔۔!!! چیف جسٹس نے پھر قوم کے دل جیت لئے

چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا مطلب ہے کہ لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق دیے جائیں۔پانی کی کمی سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری نے اپنے ادوار میں کچھ نہیں کیا ووٹ کو عزت دو کامطلب ہے کہ لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق دیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ اربوں روپے کا پانی ہم منرلز کے ساتھ سمندر میں ضائع کر رہے ہیں ، پانی کے مسئلے پر بلی کی طرح آنکھیں بند نہیں کرسکتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

6 + 5 =

Back to top button