علاقائی

ڈاکٹر شبیر علی قریشی، رانا اورنگزیب اور رانا جاوید اقبال گروپ کی جانب سے عمران خان کے وزیراعظم بننے پر دائرہ دین پناہ میں جشن

عمران خان کے وزیراعظم بننے پر جہاں پورا پاکستان خوشیاں منا رہا ہے، وہیں، دائرہ دین پناہ میں ڈاکٹر شبیر علی قریشی، رانا اورنگزیب اور رانا جاوید اقبال گروپ کی جانب سے انتہائی پرجوش جشن کا اہتمام کیا گیا۔ کھلاڑیوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرکے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔
تصاویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔ جشن کی ویڈیو

Back to top button