بین الاقوامی

آدم خور کتوں نے بھارت میں میں دہشت پھیلا دی،شہری شدید پریشان،انسانی آبادیوں میں رہنے والے کتے انسانوں پر ہی حملے کیوں کرنے لگے؟کھلبلی مچ گئی

آدم خور کتوں نے بھارت میں میں دہشت پھیلا دی،شہری شدید پریشان،انسانی آبادیوں میں رہنے والے کتے انسانوں پر ہی حملے کیوں کرنے لگے؟کھلبلی مچ گئی،بھارت کی ریاست اتر پردیش میں آوارہ کتوں نے کئی دیہاتوں میں دہشت پھیلا رکھی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گذشتہ چھ مہینوں میں ان کتوں نے کئی بچوں کو بھنبھوڑ کر ہلاک کر دیا ہے۔ جانوروں کے ماہرین یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ انسانی آبادیوں میں رہنے والے یہ کتے انسانوں پر ہی حملے کیوں کرنے لگے ہیں اس پر تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم ابھی تک اس

بات کا کوئی اندازہ نہیں لگایاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

3 + 19 =

Back to top button