ٹیکنالوجی

چین 2020 میں مریخ پر قدم رکھنے کے لیے تیار

بیجنگ : چین نے اگلے سال مریخ پر لینڈنگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریخ پر لینڈ نگ کا ابتدائی تجربہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ چین 2020ء میں مریخ پرمشن بھیجنے کے لیے تیار ہے اور اس سلسلے میں صوبے ہوائیلائی میں مریخ پر پہلا غیرانسانی مشن بھیجنے کے تجربے میں خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔

Back to top button