کرکٹکھیل

فخر زمان اور امام الحق نے زمبابوے کے پرخچے اڑا کر رکھ دئیے رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، پاک اوپننگ جوڑی نے اسوقت کتنے رنز بنا لئے ہیں، ایسی ز بردست خبر آگئی کہ آپ بھی خوش ہو جائینگ

زمبابوے کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستانی اوپننگ جوڑی فخر زمان اور امام الحق نے سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنا دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستانی اوپننگ جوڑی فخر زمان اور امام الحق نے سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنا دیاہے۔ پاکستان نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 286رنز بنا لیے ہیں۔اس سے قبل 2011 میں محمد حفیظ اور عمران فرحت نے زمبابوے کے ہی خلاف 228 رنز کی شراکت قائم کی تھی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

کیا جس کے بعد فخر زمان اور امام الحق نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا اور دونوں ہی کھلاڑی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وکٹ پرموجود ہیں،فخر زمان نے 161رنز بنا لئے ہیں جبکہ امام الحق 111رنز پر کھیل رہے ہیں۔

Back to top button