علاقائیمشہور خاندان

دائرہ دین پناہ کی رانا برادری ایک پلیٹ فارم پر اکھٹی ہونے لگی۔

نمائندہ رانا عامر پی ٹی آئی کی جانب سے خبر کا متن

بلدیات الیکشن سے پہلے دائرہ دین پناہ میں (راجپوت) رانا برادری کا تمام رنجیشیں بھلا کر بہت عرصہ بعد ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا کسی سونامی سے کم نہی۔
یہ خبر سنتے ہی ھنجرا ہاوس پہ لرزہ خیز خوف طاری۔ منافقت کا وجود ختم ۔انشاءاللہ منافقت اور مخالف کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گے۔
رانا برادری کے درمیان عرصہ دراز سے جو دیوار ھنجرا خاندان نے بنائی تھی آج ہم نے بہت محنت اور لگن سے اس دیوار کو اور ھنجراوں کے خواب کو ہمیشہ ہمیشہ کیلیے نیست ونعبود اور چُور چُور کر دیا

Back to top button