انٹرٹینمنٹ

اکشے کمار نے فٹ رہنے لئے نیا طریقہ متعارف کروا دیا

بالی وڈ اداکاراکشے کمار نے فٹ رہنے لئے نیا طریقہ متعارف کروا دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار کاکہنا ہے کہ فٹ رہنا بہت ضروری ہے آج کل کی نوجوان نسل اس لئے جم کا رخ کرتے ہیں یا مختلف ٹریننر سے تربیت حاصل کرتے ہیں۔ لیکن میں فٹ رہنے کے لئے 150سی175سیڑھیاں چڑھتا ہوں جو فٹ رہنے کے لئے مدد گار ہیں تاہم اس کے لئے پہلے اپنے معالج سے مشورہ ضروری ہے۔اکشے کمار ان دنوں سپورٹس فلم ’’گولڈ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں، جو جلد نمائش کے لئے پیش کی جائے

Back to top button