علاقائی

دائرہ دین پناہ شرابی بھائی نے معزور بہن کی عزت تار تار کر دی

کوٹ ادو : دائرہ دین پناہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی شرابی بھائی نے معزور بہن کی عزت تار تار کر دی

   دائرہ دین پناہ کےنواحی علاقہ ٹبہ شاہ یعقوب کے رہائشی اعجاز بوھا نے اپنی سگی معزور بہن پر قیامت ڈھا دی شرابی بھائی نے نشہ میں دھت ھوکر  معزور بہن سے زبردستی زیادتی کی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے  زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا ھے۔

Back to top button
Close